Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
- Fatwa no.
- 0465-HAB
- Issued
- 24 جمادی الاولی 1446ھ / 27 نومبر 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا علم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے زیادہ تھا؟
Answer (beginning)
مولا علی شیر خداکرم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم کے علم مبارک کے کیا کہنے! اللہ تعالیٰ نے انہیں بے شمار علوم عطا فرمائے، پیارے آقاصلی اللہ علیہ وسلم نے جنہیں بچپن میں پالا اور زندگی بھر صحبت سے نوازا، جو سب سے پہلے ایمان قبول کرنے والوں میں سے ہیں، جنہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شہر علم کا دروازہ قرار دیا اور اکابر صحابہ کرام علیہم الرضوان جن کے علم کی طرف رجوع فرماتے ، ان کی شانِ علمی کے کیا کہنے ، لیکن علم کے اعلیٰ مدارج پر فائز ہونے کے باوجو د ، صحابہ میں سب سے زیادہ علم والے نہیں، بلکہ اہلسنت کے نزدیک جناب صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ تمام صحابہ واہل بیت حتی کہ مولا علی کرم اللہ وجہہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.