Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کپڑے پر لگی کون سی نجاست دھوئے بغیر پاک ہو گی اور کون سی دھونے سے ؟

Fatwa no.
578-FAM

Question

دھونے سے؟ دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کپڑے سے نجاست غلیظہ دور کر لی، جیسے آج کل برش سے دور کر لی جاتی ہے، تو کیا پھر بھی اس کپڑے پر سے پانی کو بہاناضروری ہے ؟

Answer (beginning)

کپڑے پر منی لگ کر خشک ہو جائے، تو اسے برش سے کھرچ کر صاف کیا جا سکتا ہے اور اس سے کپڑا بھی پاک ہو جائے گا، کپڑے پر پانی بہانا ضروری نہیں ہو گا، ہاں البتہ خشک منی کے علاوہ اگر کپڑے پر کوئی دوسری نجاست لگ جائے ، تو چاہے وہ نجاست تر ہو یا خشک، مرئیہ ہو یا غیر مرتیہ (یعنی دکھائی دینے والی ہو ، یادکھائی دینے والی نہ ہو)، غلیظہ ہو یا خفیفہ ، بہر حال اُس کو دھو کر پاک کرنا ہی ضروری ہو گا، صرف برش لگا کر دور کرنے سے وہ نجاست کپڑے سے زائل نہیں ہو گی اور کپڑا پاک نہیں ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.