Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسلامی قوانین و اصول ہی کیوں ضروری؟

Fatwa no.
8660: FSD
Issued
22 جمادی الاولی 1445ھ / 07دسمبر 2023ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ لبرل کہتے ہیں کسی چیز کے حلال و حرام یا غلط و صحیح ہونے کے لئے اسلام کے ہی اصول و قوانین لازمی نہیں، اس طرح تو ملک و معاشرہ ترقی نہیں کرتا، دیگر ذرائع سے بھی اس کے صحیح یا غلط ہونے کا فیصلہ کیا جا سکتا ہے؟ کیا یہ درست ہے؟

Answer (beginning)

صرف اللہ تعالیٰ ہی اس کائنات (Universe) کا حقیقی خالق و مالک ہے ؛ اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوقات میں سے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا، اللہ تعالیٰ نے اس کائنات اور خصوصاً انسان کو نہ صرف پیدافرمایا، بلکہ اپنے کلام اور اپنے انبیائے کرام علیھم السلام کو بھیج کر اس کائنات میں رہنے کا سلیقہ بھی سکھایا۔ یہ سلسلہ قرآن پاک اور حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم پر ختم فرمایا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.