Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر میں داخلے کی دعا

Answer (beginning)

گھر میں داخلے کی دعا: گھر میں داخلے کی دعا دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی) مسنون دعا گھر میں داخل ہوتے وقت یہ کلمات پڑھے ، اور اس کے بعد اپنے گھر والوں کو سلام کرے: اللهُمَّ اِنّي أَسْأَلُكَ خَيْرَ الْمَوْلَجِ ، وَخَيْرَ الْمَخْرَج، بِسْمِ اللهِ وَلَجْنَا، وَبِسْمِ اللَّهِ خَرَجْنَا، وَعَلَى اللَّهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا ترجمه اے میرے رب ! میں تجھ سے اچھے داخلے اور اچھے خروج ( نکلنے ) کا سوال کرتا ہوں۔ اللہ کا نام لے کر ہم داخل ہوئے اور اللہ کا نام لے کر ہی ہم نکلے تھے، اور ہم نے اللہ پر بھروسہ کیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.