Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر سےباہر جانے کی دوسری دعا

Answer (beginning)

گھر سے باہر جانے کی دوسری دعا دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی) گھر سے باہر جانے کی دوسری دعا: مسنون دعا گھر سے نکلتے ہوئے آسمان کی طرف نگاہ کر کے یہ دعا بھی پڑھی جائے: ترجمه اللّهُمَّ اَعُوذُ بِكَ أَنْ أَضِلَّ ، أَوْ أَضَلَّ، أَوْ أَزِلَ، أَوْ أَزَلَ، أَوْ أَظْلِمَ، أَوْ أَظْلَمَ، أَوْ أَجْهَلَ، أَوْ يُجْهَلَ عَلَى اے اللہ ! میں گمراہ ہونے یا گمراہ کیے جانے ، پھسلنے یا پھسلا دیئے جانے ، ظالم یا مظلوم ہونے اور جاہل یا مجہول (گمشدہ ) ہونے سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.