Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

گھر سےباہر جانے کی پہلی دعا

Answer (beginning)

گھر سے باہر جانے کی پہلی دعا دار الافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی) مسنون دعا گھر سے باہر جانے کی پہلی دعا: گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے: ترجمه بِسْمِ اللهِ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللَّهِ لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ اللہ تعالی کا نام لے کر نکلتا ہوں، اسی پر بھروسہ ہے ، نیکی کرنے اور گناہ سے بچنے کی طاقت اللہ تعالی کی ہی توفیق سے ہے۔ (سنن الترمذي، رقم الحديث : 3426، جلد 5، صفحه 490، مطبوعه مصطفى البابي ، مصر) نوٹ : حدیث شریف میں ہے جو شخص گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھ لیتا ہے اللہ تعالی اس کو کافی ہوتا ہے اور شیطان دور ہو جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.