Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیت الخلاء (Toilet)سے نکلنے پر پڑھی جانے والی دعا
Answer (beginning)
بيت الخلاء (Toilet) سے نکلنے پر پڑھی جانے والی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا بیت الخلاء (Toilet) سے نکلنے پر پڑھی جانے والی دعا: جو شخص قضائے حاجت سے فارغ ہو تو " خُفر انك " کہے اور یہ دعائیہ کلمات پڑھے : الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَى وَعَافَانِي ترجمہ تمام تعریفات اللہ تعالیٰ کے لیے ہی ہیں، جس مجھ سے اذیت اور نقصان والی چیزوں کو دور کیا اور مجھے عافیت عطا فرمائی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.