Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیت الخلاء(Toilet)میں داخلے سے پہلے کی دعا

Answer (beginning)

بيت الخلاء (Toilet) میں داخلے سے پہلے کی دعا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) مسنون دعا بیت الخلاء (Toilet) میں داخلے سے پہلے کی دعا: ترجمه بیت الخلاء میں داخل ہونے سے پہلے بسم اللہ پڑھی جائے اور پھر یہ کلمات کہے جائیں: اللهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ اے میری رب! میں خبیث جنوں اور چیزوں سے تیری پناہ طلب کرتا ہوں، چاہے وہ خبیث جن مرد ہوں یا عور تیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.