Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اپنے اعمال کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا
Answer (beginning)
اپنے اعمال کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا دار الافتاء اہلسنت اپنے اعمال کے شر سے پناہ مانگنے کی دعا: ترجمہ: (دعوت اسلامی) مسنون دعا اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ سَبْعِي، وَمِنْ شَرِّ بَصَرِي ، وَمِنْ شَرِّ لِسَانِ، وَمِنْ شَرِّ قَلْبِي، وَمِنْ شَرِّ مَنِتِي اے اللہ ! میں تجھ سے اپنی کان کی برائی سے ، اور اپنی آنکھ کی برائی سے ، اور اپنی زبان کی برائی سے اور اپنے دل کی برائی سے اور اپنی شرمگاہ کی برائی سے پناہ طلب کرتا ہوں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.