Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا

Answer (beginning)

مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا دارالافتاء اہلسنت ( دعوت اسلامی) مسنون دعا مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا: حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ مدینہ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: جو کسی مجلس میں بیٹھا، پھر اس نے کثیر گفتگو کی ، تو اس مجلس سے اٹھنے سے پہلے کہے: سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ أَشْهَدُ أَن لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ أَسْتَغْفِرُكَ وَأَتُوبُ إِلَيْكَ ترجمه تیری ذات پاک ہے اور اے اللہ عز و جل ! تیرے ہی لیے تمام خوبیاں ہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تجھ سے بخشش چاہتا ہوں اور تیری طرف تو بہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.