Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیسن پر کھڑے ہوکر وضو کرنا کیسا؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
8577-Fsd
Issued
05 ربيع الآخر 1445ھ / 21 اکتوبر 2023ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بین پر کھڑے ہو کر وضو کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا بین پر کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں ؟ جواب بین پر کھڑے ہو کر وضو کر سکتے ہیں، البتہ بین پر کھڑے ہو کر وضو کر نا خلاف مستحب ہے ، کیونکہ وضو کے مستحبات و آداب میں سے یہ ہے کہ قبلہ رو کسی اونچی جگہ بیٹھ کر وضو کیا جائے تاکہ پانی کے چھینٹوں سے حفاظت رہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.