Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالتِ حیض میں مینسٹرل کپ استعمال کرنا

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حالت حیض میں مینسٹرل کپ استعمال کرنا دارالافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ : (1) کیا عورت کے لئے حیض کا خون روکنے کے لئے مینسٹرل کپ (Menstrualcup) اور ٹیمپون (Tampon) استعمال کرنا جائز ہے؟ مینسٹرل کپ (Menstrualcup) سلیکون (Silicon)، ربڑ یا لیٹیکس جیسے میڈیکل گریڈ مواد سے تیار کیا جانے والا ایک لچکدار کپ ہو تا ہے ، جسے فولڈ کر کے فرج داخل (vagina) کے اندر رکھا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.