Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سُوَر کا نام لینا کیسا؟
- Fatwa no.
- 12255-Nor
Question
(دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سور کا نام لینا کیسا؟؟ رہنمائی فرما دیں۔
Answer (beginning)
سُور اگرچہ کہ نجس العین جانور ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ اس کا نام لیناہی ناجائز و گناہ ہو جائے، لہذا اگر سور کا نام کسی وجہ سے لینا پڑتا ہے تو اس میں حرج نہیں۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ عوام میں اس حوالے سے سخت غلط فہمی پائی جاتی ہے بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ سور کا نام لینے سے وضو ہی ٹوٹ جاتا ہے یہ بات بالکل غلط ہے، کیونکہ وضو ٹوٹنے کے مخصوص اسباب ہیں جو شریعت نے واضح طور پر بیان فرمادیئے ہیں، ان میں سور کا نام لینا کہیں شامل نہیں لہذا یہ کہنا کہ سور کا نام لینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، بالکل غلط بات ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.