Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چشمہ لگا کر نماز پڑھنا کیسا ؟

Fatwa no.
7773-Sar

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چشمہ لگا کر نماز پڑھنا اور سجدہ کرنا کیسا؟ کیا اس طرح سجدہ ہو جائے گا ؟ سائل : غلام لیسبین (فیصل آباد)

Answer (beginning)

چشمے کا فریم پلاسٹک سے بنا ہو یا کسی بھی دھات سے اسے پہن کر نماز پڑھنا اور سجدہ کرنا اس صورت میں جائز ہے، جبکہ ناک کی ہڈی زمین پر جم رہی ہو ، کیونکہ سجدے میں ناک کی ہڈی زمین پر جمانا واجب ہے، لہذا اگر چشمہ کی وجہ سے ناک کی بڑی زمین پر نہ جمتی ہو یا چشمے کی وجہ سے صرف ناک کی نوک ہی لگائی ، تو ترک واجب کی بنا پر نماز پڑھنا مکروہ تحریمی ہو گا یعنی اس حالت میں نماز پڑھنا گناہ اور پڑھ لی ہو ، تو اس نماز کو دوہرانا واجب ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.