Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

لکڑی کے برتن استعمال کرنے سے متعلق ایک حدیثِ پاک کی شرح

Fatwa no.
6981-Pin

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سوشل میڈ یا پر ایک پوسٹ بہت وائرل ہو رہی ہے ، جس میں صحیح بخاری کے حوالہ سے یہ بات لکھی ہوئی ہے کہ ”نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی کے تراشے ہوئے برتنوں سے منع فرمایا اور فرمایا کہ اسے حفظ کر لو، تو ر ہنمائی فرمائیں کہ کیا فی زمانہ لکڑی کا کوئی بھی برتن استعمال نہیں کر سکتے ہیں ؟ ا گر کر سکتے ہیں، تو پھر اس حدیث کا کیا جواب ہو گا ؟

Answer (beginning)

آپ کے سوال کا اجمالی جواب یہ ہے کہ پوسٹ میں ذکر کیے گئے الفاظ کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی کے تراشے ہوئے برتن سے منع فرمایا سے بظاہر یہ سمجھ آرہا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لکڑی کے ہر تراشے ہوئے برتن سے منع فرمایا ہے، حالانکہ ایسا نہیں ہے، بلکہ اس حدیث میں ممانعت ” لکڑی کے ایک خاص قسم کے برتن کی تھی اور یہ ممانعت بھی مخصوص وجوہات کی بناء پر تھی ، پھر جب ممانعت کی وجوہات ختم ہو گئیں، تو ممانعت کا حکم بھی منسوخ ہو گیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.