Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قربانی کے جانور کا دودھ استعمال کرنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 7865-Sar
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے قربانی کی نیت سے ایک بکری خریدی ہے اور اب اس نے دودھ دینا شروع کر دیا ہے، تو کیا ہم وہ دودھ استعمال کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جب جانور کو قربانی کی نیت سے خرید لیا جائے، تو اس جانور سے ہر قسم کی منفعت یعنی نفع حاصل کرنا مکروہ و ممنوع ہو جاتا ہے، کیونکہ وہ جانور اپنے تمام اجزاء کے ساتھ قربت (یعنی نیکی) کے لیے متعین ہو چکا ہے اور یہ قربت اُسی وقت حاصل ہو گی جب اللہ تعالیٰ کے نام پر اس جانور کا خون بہایا جائے ، اس لیے جب تک جانور سے یہ اصل غرض حاصل نہ ہو جائے ، تب تک اس سے ہر قسم کا انتفاع مکروہ و ممنوع ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.