Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا انجکشن لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
- Fatwa no.
- 7792-Sar
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ روزے کی حالت میں اگر شدید بیماری کی وجہ سے انجیکشن لگوانا پڑ جائے، توکیا لگوا سکتے ہیں ، اس سے روزہ تو نہیں ٹوتا؟
Answer (beginning)
عمومی طور پر انجیکشن لگانے کی تین صورتیں ہو سکتی ہیں۔ (1) گوشت میں (2) رگ (Vein) میں، یا(3) براہ راست پیٹ یا دماغ میں۔ اب بالترتیب ان کا حکم ملاحظہ کیجیے: (1) اور (2) گوشت یارگ (Vein) میں انجیکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ (3) اور اگر ایسی صورت ہو کہ براور است انجیکشن کی سوئی پیٹ یا دماغ میں داخل کی جائے، مثلاً: پیٹ یا دماغ میں ایساز خم ہو گیا جس سے میڈیسن بر اور است پیٹ یا دماغ میں پہنچائی گئی ، توروزہ ٹوٹ جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.