Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اعتکاف میں فنائے مسجد کا حکم؟
- Fatwa no.
- 7774-Sar
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ وضوخانہ ،استنجاخانہ ، جوتے اتارنے کی جگہ جو فنائے مسجد کے اندر ہیں، تو کیا معتکف اس جگہ بلاضرورت جاسکتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
اصل مسجد ( یعنی وہ جگہ جو نماز پڑھنے کے لیے خاص کر کے وقف ہوتی ہے) سے متصل وقف شدہ جگہ جو ضروریات و مصالح مسجد کے لیے وقف ہوتی ہے، جسے فنائے مسجد کہا جاتا ہے ، اس میں بنے ہوئے وضو خانہ ، استنجا خانہ اور جوتے اتارنے کی جگہ پر معتلف بلا ضرورت بھی جاسکتا ہے کہ ان جگہوں پر جانا مسجد سے باہر جانا نہیں، اس لیے کہ اس معاملہ میں فنائے مسجد ، مسجد کے حکم میں ہے۔ چنانچہ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمة الله تعالى عَلَيْهِ سالِ وفات: 1367ھ /1947ء)لکھتے ہیں : ” فائ مسجد جو جگہ مسجد سے باہر اس سے ملحق ضروریات مسجد کے لیے ہے ، مثلا: جوتا اتارنے کی جگہ اور غسل خانہ و غیر وان میں جانے سے اعتکاف نہیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.