Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟

Fatwa no.
6908-Pin

Question

دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص پیدائشی پاگل تھا اور پاگل ہونے کی حالت میں ہی 20 سال کی عمر میں فوت ہو گیا، تو اس کی نماز جنازہ میں کون سی دعا پڑھی جائے گی ؟

Answer (beginning)

اگر مرد پیدائشی مجنون / پاگل ہو ، بالغ ہونے کے بعد اسے کبھی افاقہ نہیں ہوا اور اسی حالت میں فوت ہو گیا، تو اس کے جنازے میں تیسری تکبیر کے بعد نابالغ بچوں والی دعا پڑھی جائے گی اور یہی معاملہ عورت کے ساتھ ہو ، تو اس کے جنازے میں نابالغ بچیوں والی دعا پڑھی جائے گی، کیونکہ جو شخص جنون کی حالت میں بالغ ہو اور موت تک مسلسل اسی طرح رہے، تو وہ نابالغ کی طرح شرعی احکام کا مکلف نہیں، جس کی وجہ سے اس کے ذمہ کوئی گناہ نہیں ہو تا، لہذا اس کے جنازے میں بھی نابالغوں والی دعا پڑھی جائے گی، البتہ اگر کوئی بالغ ہونے کے بعد مجنون ہوا یا جنون تو بچپن ہی سے تھا، لیکن بالغ ہونے کے بعد کبھی افاقہ بھی ہوا، تو اس کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.