Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا واجب الاعادہ نوافل میں قیام فرض ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم واجب الاعادہ نوافل میں قیام کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کسی نے نفل شروع کر کے توڑ دئیے یا کسی بھی سبب سے نفل واجب الاعادہ ہو گئے ، تو اعادہ کرنے کی صورت میں قیام کا کیا حکم ہوگا؟ کیا ان نوافل کے واجب قرار پانے کی وجہ سے قیام فرض ہوگا ؟ یا بیٹھ کر بھی پڑھ سکتے ہیں ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.