Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
U 14391 Qurbani Ka Gosht Khareed O Farokht Karna Kaisa
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم قربانی کے گوشت کی خرید و فروخت کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ قربانی کے گوشت کی خریدو فروخت کرنا شرعا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب (1) قربانی کرنے والے شخص کا اپنی قربانی کے گوشت کو پیسوں کے بدلے بیچنا شرعاً جائز نہیں ، بشر طیکہ وہ اسے اپنی ذات یا اہل وعیال کے واسطے بیچ رہے ہوں ۔ کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے گوشت کو بیچنے سے منع فرمایا ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.