Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

U 14390 Nifas 20 Din Mein Band Ho To Hambistari Ka Hukum

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پہلی بار نفاس 40 دن سے پہلے رک گیا تو ازدواجی تعلقات کب قائم کر سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علماء و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی کو پہلی بار نفاس آیا ، 20 دن پر خون رک گیا تو کیا ازدواجی تعلقات قائم کرنا جائز ہیں یا چالیس دن تک انتظار کرنا ہو گا ؟ جواب اگر کسی کو پہلی بار نفاس آیا اور چالیس دن سے پہلے مثلاً بیس دن میں بند ہو گیا تو ازدواجی تعلقات قائم کرنے کے لئے چالیس دن انتظار کرناضروری نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی تعلقات قائم کیے جاسکتے ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.