Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شراب بنانے کیلئے انگور توڑنے کی مزدوری کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جہاں انگوروں سے شراب بنتی ہو ، وہاں انگور توڑنے کا کام کرنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ فرانس میں انگوروں کی فصل تیار ہے ، تو کیا یہاں انگور توڑنے کا کام کرنا ، جائز ہے ، جبکہ ان انگوروں سے شراب بھی بنتی ہو؟ جواب پوچھی گئی صورت میں بیلوں سے انگور توڑنے کا کام کرنا جائز ہے اور اس سے حاصل ہونے والی اجرت بھی حلال ہے ، چاہے ان انگوروں سے بعد میں شراب ہی کیوں نہ بنائی جائے، کیونکہ معقود علیہ یعنی انگور توڑنے کے عمل میں فی نفسہ کوئی گناہ نہیں، گناہ تو ان انگوروں سے شراب بنانے والے کے اپنے فعل…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.