Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مرغی فارم میں تلاوت اور ذکر کرنا کیسا؟

Answered by
مفتی محمد قاسم عطاری
Fatwa no.
1320-FAM
Issued
19 ربیع الاول 1448ھ /01 ستمبر 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نجاست والی جگہ پر ذکر اللہ کر سکتے ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں مرغی فارم پر کام کرتا ہوں ، جہاں مرغیوں کا برادہ ، بیٹ وغیرہ موجود ہوتا ہے ۔ کیا ایسی جگہ پر قرآن پاک کی تلاوت ، درود پاک اور دیگر اور ا دو وظائف پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ جواب اللہ عزوجل کا نام نہایت لائق تعظیم و تکریم ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.