Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زانی کا زانیہ کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا؟
- Answered by
- مفتی محمد قاسم عطاری
- Fatwa no.
- 1309-FAM
- Issued
- 08 ربیع الاول 1448ھ / 22 اگست 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم جس عورت سے زنا کیا ، اس کی بیٹی سے نکاح ہو سکتا ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی مرد نے کسی عورت کے ساتھ زنا کر لیا ہو، تو کیا اسی عورت کی بیٹی کے ساتھ اس مرد کا نکاح ہو سکتا ہے ؟ جواب جس عورت سے زنا کیا، اس کی بیٹی زنا کرنے والے مرد پر حرام ہے، لہذا اس سے نکاح نہیں ہوسکتا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.