Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ظہر کی سنت قبلیہ فرض سے پہلے پڑھنا سنت ہے؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ظہر کی سنت قبلیہ فرض سے پہلے پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا ظہر کی چار رکعت سنت قبلیہ کو فرض سے پہلے پڑھنا ہی سنت مؤکدہ ہے یا یہ اختیار ہے کہ چاہیں فرضوں سے پہلے پڑھ لیں اور چاہیں تو فرضوں کے بعد پڑھ لیں ؟ جواب سنت قبلیہ میں اصل سنت یہی ہے کہ وہ فرضوں سے پہلے پڑھی جائے ، لہذا ظہر سے پہلے کی چار رکعت سنت مؤکدہ کو بھی فرض سے پہلے پڑھنا ہی سنت مؤکدہ ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.