Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سفر میں نماز کا وقت شروع ہوا تو منزل پہنچنے پر قصر کا حکم

Answer (beginning)

بسم الله الرحمن الرحيم سفر میں نماز کا وقت شروع ہوا اور ختم ہونے سے پہلے منزل پر پہنچ گئے، تو نماز میں قصر کریں سوال گے؟ دار الافتاء المسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص شرعی سفر پر نکلا اور راستے میں ظہر کی نماز کا وقت شروع ہو گیا اور وہ ظہر کی نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے اپنے مکان یا جہاں جاتا ہے ، وہاں پہنچ گیا اور وہاں پندرہ (15) دن رہنے کی نیت ہے ، تو اس صورت میں وہ نماز قصر پڑھے گا یا مکمل ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

Appears in topics

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.