Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تئیس ہفتے کا حمل ضائع کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کی دماغی خرابی کی وجہ سے 23 ہفتے کا حمل ضائع کروانا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری حمل کی مدت 23 ہفتے تھی ۔ الٹرا ساؤنڈ اور طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے بتایا کہ بچے کا سر اور دماغ صحیح طور پر نشو ونما نہیں پا رہا اور بچے کی حالت ایسی ہے کہ پیدائش کے بعد اس کے زندہ رہنے کا امکان نہیں ہوگا ۔ تاہم ڈاکٹروں نے یہ بھی بتایا کہ مل جاری رکھنے کی صورت میں میری جان کو کوئی خطرہ بھی نہیں ہے ۔ میں نے اس بارے میں اپنے شوہر سے مشورہ کیا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.