Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حرام اشیا کی فوڈ ڈیلیوری کی کمائی سے عمرہ کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم ملک میں فوڈ ڈیلیوری کا کام کرنا اور اس آمدنی سے عمرہ کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کام غیر مسلم ملک میں فوڈ ڈیلیوری کا ہے ، جس میں جانے انجانے میں حرام چیزیں بھی غیر مسلموں کو ڈیلیور کرنی پڑ جاتی ہیں یعنی بعض اوقات اندازہ ہو جاتا ہے کہ اس آرڈر میں جو چیز ہے وہ ٹھیک نہیں ۔ اب میں عمرے پر جانا چاہتا ہوں تو میرا دوست منع کر رہا ہے کہ میں اس کام سے کمائے ہوئے پیسوں سے عمرہ نہیں کر سکتا، کیونکہ وہ قبول نہیں ہوگا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.