Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسلمانوں کے درمیان نظریاتی اختلافات کیوں ہیں؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم سب مسلمان ایک قرآن کو مانتے ہیں ، تو پھر نظریات الگ کیوں ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب سب مسلمان ایک قرآن کو مانتے ہیں ، تو پھر ان کے نظریات الگ کیوں ہیں ؟ جواب سوال میں نظریات کے الگ الگ ہونے سے مراد دو طرح کا اختلاف ہو سکتا ہے : ایک عقائد کا اختلاف اور دوسر افروعی و فقہی مسائل کا اختلاف۔ اس لیے دونوں پہلوؤں کو الگ الگ سمجھنا ضروری ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.