Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ویزا کیلئے لازمی انشورنس فیس دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ویزے کے ساتھ جبری انشونس کی فیس دینے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب ہم عمرے کے لیے عرب شریف کا ویزا اپلائی کرتے ہیں، تو پر اس کے دوران انشورنس کی فیس بھی وصول کی جاتی ہے ، جس کی ادائیگی لازمی ہوتی ہے ، تو کیا ہم وہ ادا کرنے سے گنہگار ہوں گے ؟ یوں ہی اور کسی ملک کا سیاحتی ویزا (Tourist visa) لگوائیں اور انشورنس فیس دینی پڑے ، تو کیا حکم ہوگا ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.