Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر مسلم کمپنی میں آڈیٹر کی جاب کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم غیر مسلم کمپنی میں آڈیٹر (Auditor) کی جاب کرنا کیسا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا غیر مسلم کمپنی میں آڈیٹر (Auditor) کی جاب کرنا اور وہاں کا آڈٹ کرنا ، جائز ہے ؟ کیا اس جاب کی آمدنی حلال ہوگی ؟ جواب قوانین شرعیہ کی رو سے ایک مسلمان کے لیے کسی غیر مسلم کے ہاں ملازمت کر نافی نفسہ جائز ہے ، بشر طیکہ وہ کام بذات خود جائز ہو اور اس میں مسلمان کے لیے کوئی ذلت و اہانت نہ ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.