Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیٹھ کر نماز پڑھنے والا قیام کرنے والوں کی امامت کر سکتا ہے؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 11024-Lar
- Issued
- 09 جمادی الاولی 1443ھ /14 دسمبر 2021ء علم الافتاء اهلسنت
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بیٹھ کر نماز پڑھنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک امام صاحب کو کوئی عارضہ لاحق ہے ، جس کی وجہ سے وہ قیام نہیں کر سکتے بلکہ بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں لیکن بیٹھ کر سجدہ زمین پر کرتے ہیں اور رکوع بھی صحیح کرتے ہیں، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا ایسا امام فرض نمازوں میں ان لوگوں کی امامت کر سکتا ہے، جور کوع و سجود صحیح طریقے سے ادا کرنے کے ساتھ ساتھ قیام پر بھی قادر ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.