Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مشترکہ جگہ کو بعض شرکاء کا وقف کرنا
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی مصدق : مفتی محمد ہاشم خان عطاری
- Fatwa no.
- 11016-Lar
- Issued
- 06 جمادی الاولی 1443ھ /11 دسمبر 2021ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ورثاء کی اجازت کے بغیر وراثت والی جگہ مسجد کے لیے دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض وارثوں نے دوسرے ورثاء سے اجازت لیے بغیر وراثت کی مشترکہ جگہ کو مسجد بنانے کے لیے وقف کر دیا۔ جب دوسرے ورثاء کو معلوم ہوا تو انہوں نے اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ یہ وقف شہر عا درست ہوا یا نہیں ؟ نوٹ : تمام ورثاء عاقل و بالغ ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.