Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ادھار میں قیمت بعد میں بڑھانا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ادھار خرید و فروخت میں مدت ذکر نہ کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ بحر نے زید سے کپڑا مخصوص و متعین قیمت پر خریدا، ایجاب و قبول میں قیمت کی ادائیگی کے لیے کوئی مدت مقرر نہیں کی گئی، عقد مکمل ہونے پر زید نے قیمت کا مطالبہ کیا تو بکر نے کہا کہ چند دن میں ادا کرتا ہوں ، زید نے اوکے کر دیا، جب، دو دن گزرے تو زید نے بکر سے رقم کا مطالبہ کیا ، بکر نے کہا کہ ایک ہفتے بعد دے دوں گا ، زید نے کہا اگر ہفتے بعد رقم نہ ملی تو جور قسم ہفتے بعد اس کپڑے کی مارکیٹ میں ہوگی ، وہ آپ سے لوں گا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.