Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نامرد سے طلاق پر مہر پورا ملے گا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ازدواجی معاملات پر قدرت نہ ہونے کی صورت میں حق مہر کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید ایک نامرد آدمی ہے ، جو جماع کی قدرت نہیں رکھتا ، اس نے کسی عورت سے نکاح صحیح کے ساتھ شادی کی، شادی کے بعد زید اور اس کی بیوی کے درمیان خلوت صحیحہ ہوتی رہی ( یعنی ایسی تنہائی کہ جس میں وہاں پر ان دونوں کے علاوہ کوئی نہ ہوتا اور وہ جماع کرنا چاہتے تو کر سکتے) لیکن وہ اپنی نامردی کی وجہ سے اس عورت سے ایک مرتبہ بھی دخول نہیں کرسکا، اس نے ایک سال تک علاج بھی کروایا لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.