Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا انسان و جن کے علاوہ مخلوق اللّٰہ کی نافرمانی نہیں کرتی؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم انسانوں اور جنوں کے علاوہ مخلوق اللہ تعالیٰ کی نافرمانی نہیں کر سکتی ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا کہنا ہے کہ انس و جن کے علاوہ مخلوق اللہ تعالی کی نافرمانی نہیں کر سکتی کیونکہ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا ہے : ﴿إِنَّمَا أَمْرُةَ إِذَا أَرَادَ شَيْئًا أَنْ يَقُولَ لَهُ كُنْ فَيَكُونَ ﴾ ترجمہ : اس کا کام تو یہی ہے کہ جب کسی چیز کو چاہے تو اس سے فرمائے ہو جا وہ فورا ہو جاتی ہے ۔ (سورۃ یس، پ 23 ، آیت 82) شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا زید کی یہ بات درست ہے یا اس میں کوئی تفصیل ہے؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.