Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بھائی پنشن کے حقدار ہیں؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
249-Lar
Issued
10 جمادی الاولی 1443ھ /15دسمبر 2021ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم پنشن میں بھائیوں کا حق ہوگا ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید اور اس کے بھائیوں کی چند مشتر کہ دوکا نہیں ہیں ، جوان کا مشترکہ کاروبار ہے ، زید کے پاس اس کاروبار کے علاوہ سرکاری ملازمت بھی ہے ، اب زید ریٹائر ہو چکا ہے ، تو اسے وہاں سے پنشن مل رہی ہے ، زید کے بھائی اس پنشن میں سے اپنے حصے کا مطالبہ کر رہے ہیں، اور ان کا کہنا یہ ہے کہ جب بقیہ کا روبار مشترک ہے تو پنشن بھی مشترک رکھی جائے ، شرعی رہنمائی فرمائی جائے کہ زید کے بھائی زید کی پنشن میں حقدار ہیں یا نہیں اور ان کا اپنے حصے کا مطالبہ کرنا…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.