Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کھٹی چیز پر فاتحہ پڑھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا ذاکر حسین عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 7618-Har
- Issued
- 22 ربیع الاول 1448ھ /05 ستمبر 2026ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کھٹی چیز پر فاتحہ دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کھٹی چیز پر فاتحہ پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب ہر جائزو حلال چیز پر فاتحہ پڑھنا اور اس کا ثواب ایصال کرنا، جائز ہے ، چاہے وہ کھٹی ہو یا میٹھی ، اس میں کسی قسم کی تخصیص نہیں ۔ لہذا کھٹی حلال و طیب، چیز پر فاتحہ پڑھنا اور اس کا ثواب ایصال کرنا بھی شرعاً جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں ۔ سیدی اعلی حضرت امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں : "فاتحہ جائز ہے ، روٹی ، شیرینی، شربت جس چیز پر ہو ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.