Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حیض میں ہمبستری سے بچہ ثابت النسب ہوگا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم ماہواری کی حالت میں ازدواجی معاملات کرنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیض کی حالت میں اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے وطی کر لے تو کیا حکم ہے ؟ جبکہ وطی کرنے والا حالت حیض میں وطی کو حرام ہی سمجھتا ہوں ۔ نیز حالت حیض میں حمل ٹھہرنے کی وجہ سے جو بچہ پیدا ہو گا ، وہ ثابت النسب ہو گا یا نہیں ؟ جواب حیض کی حالت میں بیوی سے وطی کرنا سخت حرام اور گناہ کبیرہ ہے، بلکہ اس حالت میں ناف سے لے کر گھٹنوں تک بیوی کے بدن کو شہوت کے ساتھ دیکھنا، یونہی چھونا اگر چہ بلا شہوت ہو ، ناجائز ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.