Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہیئر کلر اور بلیچ بیچنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم ہیئر کلر ز اور بالوں کے بیچ فروخت کرنے کا شرعی حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میری کریانہ کی دکان ہے ، جہاں روزمرہ استعمال کی مختلف اشیاء کے ساتھ خواتین و حضرات کے استعمال کے لیے بیوٹی پروڈکٹس بھی فروخت کیے جاتے ہیں ۔ ان میں بالوں کو سیاہ (بلیک)، سنہری (گولڈن ) یا دیگر رنگوں میں رنگنے والے ہیئر کلر ز بھی شامل ہیں، جو عموماً خواتین اور مرد حضرات دونوں استعمال کرتے ہیں ۔ اسی طرح خواتین کے چہرے یا جسم کے دوسرے بالوں کو رنگنے والا بیچ بھی دکان پر فروخت کیا جاتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.