Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لاعلمی میں سید کو زکوٰۃ دینے کا حکم
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم سید کو مستحق سمجھ کر زکوۃ دے دی ، تو کیا حکم ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کو گزشتہ تین سال سے ایک شخص کی طرف سے زکوۃ کی رقم دی جا رہی تھی ۔ زکوۃ دینے والے کو اب معلوم ہوا ہے کہ جس شخص کو وہ گزشتہ تین سال سے زکوۃ کی رقم دے رہا ہے ، وہ سید ہے ، جبکہ زکوۃ دیتے وقت اسے اس شخص کے سید ہونے کا علم نہیں تھا اور وہ ہر مرتبہ اسے مستحق زکوۃ سمجھ کر زکوۃ دیتا رہا۔ اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ گزشتہ تین سالوں میں دی گئی زکوۃ کا کیا حکم ہے؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.