Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اجرت طے کئے بغیر ڈیکوریشن کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم اجرت طے کیے بغیر ڈیکوریشن کرنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ڈیکوریشن کا کام کرتا ہے اور اس کام میں استعمال ہونے والا تمام سامان زید کی ذاتی ملکیت ہے ، جس کے ذریعے زید مختلف محافل میں اسٹیج کی ڈیکوریشن اور شادیوں میں مسہری وغیرہ سجانے کا کام کرتا ہے ، اس کام میں ڈیزائن اور کام کی نوعیت کے اعتبار سے اجرت مختلف ہوتی ہے اور وہ عام طور پر پہلے ہی طے کر لی جاتی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.