Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد میں دنیاوی باتیں کرنا کیسا؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم مسجد میں دنیا وی گفتگو کرنے کا حکم اور اس سے متعلق حدیث پاک کی شرح دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے علمائے کرام سے یہ مسئلہ سنا ہے کہ مسجد میں دنیا کی باتیں کرنا منع ہے ، جبکہ ایک پوسٹ میں حدیث مبارک پڑھی، جس کا مفہوم یہ تھا کہ صحابہ کرام بھی مسجد میں دنیا کی باتیں کیا کرتے تھے ، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا کوئی ایسی حدیث مبارک ہے ۔ اگر ہے ، تو اس کا درست مفہوم بھی بیان کر دیجئے ؟ کیونکہ اس حدیث پاک سے یہی سمجھ آتا ہے کہ مسجد میں دنیاوی باتیں کرنے کی اجازت ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.