Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنے کا ثبوت
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 11112-Lar
- Issued
- 13 جمادى الآخرة 1443ھ /17 جنوری 2022ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم نماز کے بعد دعا مانگنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز کے بعد ہاتھ اٹھا کر دعامانگنا، کہاں سے ثابت ہے ؟ جواب نماز کے بعد دعا مانگنا احادیث مبارکہ سے ثابت ہے بلکہ حدیث پاک میں ہے کہ فرض نمازوں کے بعد دعا زیادہ قبول ہوتی ہے ۔ نیز اس دعا میں ہاتھ اٹھا نا بھی حدیث پاک سے ثابت ہے ۔ فرض نمازوں کے بعد دعا کی زیادہ قبولیت کے حوالے سے سن ترمذی میں ہے : " عن أبي أمامة، قال:قيل يا رسول الله: أي الدعاء أسمع ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.