Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حیات النبی کا عقیدہ کیا ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم حیات النبی کا عقیدہ کیا ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیات النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے متعلق اہلسنت کے عقیدے کی وضاحت فرمادیجیے۔ جواب ہمارے پیارے نبی حضرت سیدنا محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم اور تمام انبیاء کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے متعلق اہلسنت کا قرآن و احادیث سے ثابت شدہ عقیدہ یہ ہے کہ ان پر وعده البيه : كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ (ترجمہ : ہر جان کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.