Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی پاک ﷺ کو ماکان و مایکون کا علم ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو ماکان و ما یکون کا علم حاص دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کو ماکان وما يكون کا علم ہے ؟ جواب جی ہاں ! بے شک اللہ تبارک و تعالی نے ہمارے پیارے نبی حضرت سید نا محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کو ماکان و ما یکون (جو کچھ ہوا اور جو کچھ ہو گا) کا علم عطا فرمایا ہے ۔ اس پر کثیر دلائل موجود ہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.