Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نابالغ کی طلاق ہوجاتی ہے؟

Answered by
مفتی محمد نوید رضا عطاری مدنی
Fatwa no.
7610-Har
Issued
27 ربیع الاول 1448ھ /10 ستمبر 2026ء

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نا بالغ کی طلاق کا کیا حکم ہے دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نابالغ کی طلاق کا کیا حکم ہے ، کیا نا بالغ کی طلاق واقع ہو جاتی ہے ؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔ جواب طلاق دینے کیلئے مرد کا عاقل اور بالغ ہونا شرط ہے ، نابالغ یونہی مراہق یعنی قریب البلوغ لڑکے کی دی ہوئی طلاق شرعی طور پر واقع نہیں ہوتی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.