Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پیٹ فوڈ میں حرام یا مشینی ذبیحہ ہو تو جانور کو کھلانا کیسا؟

Answer (beginning)

1 جانوروں کی مارکیٹ میں ملنے والی غذا (Pet Foods) چاہے وہ تنہا گوشت کے ٹکڑے ہوں یا گوشت اور دیگر اناج وغیرہ چیزوں سے ملا کر تیار کی گئی ہو ، اسے خریدنا اور جانوروں کو کھلانا، جائز ہے۔ ہاں وہ غذا جس میں خنزیر یا میتہ غیر مذبوحہ کا گوشت یا کوئی بھی جزو شامل ہو وہ جانوروں کو کھلانا جائز نہیں ہے۔ یونہی اگر معلوم ہو کہ یہ خوراک پاک و نجس (ناپاک) چیز کو مکس کر کے بنائی گئی ہے اور نجس (ناپاک چیز کی مقدار غالب یا برابر طور پر شامل ہے تو ایسی خوراک بھی جانور کو کھلانا جائز نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.