Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
الکحل والا ماؤتھ واش استعمال کرنا کیسا؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں آپ مذکورہ ماؤتھ واش استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ عموماً تو ماؤتھ واش منہ کی صفائی کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ لیکن بعض ماؤتھ واش ایسے بھی ہوتے ہیں جو طبی مقاصد کے لئے مثلا منہ کے انفیکشن ، مسوڑھوں کی تکلیف یا اس طرح کی کسی بیماری کے علاج کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ لہذاجب ان طبی مقاصد کے لئے ایسے ماؤتھ واش کو استعمال کیا جائے گا تو یہ ایسے ہی ہے جیسے کسی دوائی کا استعمال کرنا۔ اور فی زمانہ عموم بلوی کی وجہ سے الکوحل والی ادویات کی علماء نے اجازت دی ہے۔ کسی مرض و بیماری کو دور کرنے کا عمل علاج کہلاتا ہے۔ اور اس کے لئے جو چیز استعمال کی جائے اسے دوا کہتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.